ڈی ایس پی شورکوٹ راجہ عزیز احمد نے چوکی سٹی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ حافظ عطاء الرحمن کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ محمد سرفراز‘ چوکی سٹی انچارج علی رضا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے دو گروہ پکڑ لیے

(نومی نیوز) ڈی ایس پی شورکوٹ راجہ عزیز احمد نے چوکی سٹی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ حافظ عطاء الرحمن کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ محمد سرفراز‘ چوکی سٹی انچارج مزید پڑھیں