شورکوٹ تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر

شورکوٹ تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر حادثہ کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی حادثہ شورکوٹ کے نواحی علاقے بدھوآنہ کے قریب پیش آیا حادثے کے زخمیوں میں پادریاں والا کے رہائشی رضیہ،عمردرازاور اکبر شامل ہیں مزید پڑھیں