روڈ سیفٹی کے حوالے سے بریفنگ اور ایجوکیشن کے ذریعے عوام میں حادثات سے بچنے کا شعور اجاگر کیا جائے۔ایس ایس پی عطاء محمد گجر

روڈ سیفٹی کے حوالے سے بریفنگ اور ایجوکیشن کے ذریعے عوام میں حادثات سے بچنے کا شعور اجاگر کیا جائے۔ایس ایس پی عطاء محمد گجر عوام میں روڈسیفٹی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے اور حادثات سے بچنے کے لئے مزید پڑھیں

محکمہ مال شورکوٹ کا اجلاس زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین منعقد

محکمہ مال شورکوٹ کا اجلاس زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین منعقد ہوا اجلاس میں تحصیلدار ‘ نائب تحصیلدار ‘ گرداور ‘ پٹواریوں نے شرکت کی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محکمہ مال مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلانٹ فار پاکستان کے سلسلہ میں ڈی ایس پی شورکوٹ راجہ عزیز احمد ‘ ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ مہر سرفراز نے تھانہ شورکوٹ میں پودالگایا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلانٹ فار پاکستان کے سلسلہ میں ڈی ایس پی شورکوٹ راجہ عزیز احمد ‘ ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ مہر سرفراز نے تھانہ شورکوٹ میں پودالگایا ڈی ایس پی شورکوٹ راجہ عزیز احمد نے کہا مزید پڑھیں

چوہدری محمد اقبال کے جواں سالہ بیٹے عثمان اقبال اچانک انتقال کر گئے

چوہدری محمد اقبال کے جواں سالہ بیٹے عثمان اقبال اچانک انتقال کر گئے مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

آئی جی پنجاب کیپٹن عارف نواز‘ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ حافظ عطاء الرحمن کی خصوصی ہدایت پر پولیس خدمت مرکز موبائل وین تھانہ شورکوٹ سٹی میں پہنچی

(نومی نیوز) آئی جی پنجاب کیپٹن عارف نواز‘ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ حافظ عطاء الرحمن کی خصوصی ہدایت پر پولیس خدمت مرکز موبائل وین تھانہ شورکوٹ سٹی میں پہنچی جہاں عوام کے لرننگ لائسنس بنائے گئے انچارج موبائل وین پولیس مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے مزید پڑھیں