ڈی پی او جھنگ عطاء الر حمن اور ڈی ایس پی سی آئی اے کی ہدایات انچارج سی آئی اے پو لیس شورکوٹ مہررجب کی سر براہی میں سی آئی پولیس شورکوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

ڈی پی او جھنگ عطاء الر حمن اور ڈی ایس پی سی آئی اے کی ہدایات انچارج سی آئی اے پو لیس شورکوٹ مہررجب کی سر براہی میں سی آئی پولیس شورکوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں شر اب کی چالو بھٹی،38لیٹر تیار شر اب جبکہ 100لیٹر لہن شراب برآمد کر کے مقدمات در ج کر لیے تفصیلا ت کے مطابق ڈی پی او جھنگ اور ڈی ایس پی سی آئی اے کی خصوصی ہدایات پر انچارج سی آئی اے پو لیس شورکوٹ مہررجب نے اپنی ٹیم اے ایس آئی راجہ علی نواز،اے ایس آئی محمداقبال،اے ایس آئی محمد اسحاق کے ہمراہ کاروائی کر تے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش اور نگ زیب کو گرفتار کر کے لہن شراب100لیٹر جبکہ 20لیٹر تیار شراب جبکہ دوسر کاروائی میں اے ایس آئی محمداسحاق نے کاروائی کر تے ہوئے ملزم عبدالماجد کو گرفتار کر کے شراب18لیٹر برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات در ج کر لیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں